Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ورلڈ باکسنگ کونسل ایشیاء ٹائٹل: پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا

ورلڈ باکسنگ کونسل ایشیاء ٹائٹل: پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا

 ورلڈ باکسنگ کونسل ایشیاء ٹائٹل میں پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا، اپنے حریف ناقبل شکست ہیوی ویٹ بھارتی باکسر جسکران سنگھ کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا ۔

بھارتی باکسر 30 سیکنڈ کے اندر ہی ناک آؤٹ ہو گئے ۔  "ڈائمنڈ بوائے” کے رنگ کے نام کے ساتھ تیمور خان نے رواں سال کے شروع میں تھائی باکسر پنیاجومفوفوانگ کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل 2023 ء ایشیاء ہیوی ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

واضح رہے کہ تیمور خان اب تک 10 فائٹ میں ناقبل شکست ہیوی ویٹ باکسر ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More