Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مہوش حیات نے ڈینیل کریگ کا انداز اپنا لیا

مہوش حیات نے ہالی ووڈ اداکار ڈینیل کریگ کا مشہور ڈانس اسٹپس کاپی کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی

مہوش حیات نے ڈینیل کریگ کا انداز اپنا لیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی وراسٹائل اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے ہالی ووڈ کی شہرائے آفاق فلم جمیز بانڈ کے مشہور اداکار ڈینیل کریگ کا انداز اپناتے ہوئے ان کا مشہور ڈانس اسٹپس کاپی کر کے سوشل میڈا پر وائرل کر دیا ۔

مہوش حیات نے انسٹاگرام پر مہوش حیات نے ہالی ووڈ ایکٹر ڈینل کریگ (جیمز بانڈ) کے ڈانس اسٹیپس سے متاثر ہوکر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

مہوش حیات کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو کو ان کے مداحوں کو خوب سراہا ہے ۔ جبکہ کچھ لوگوں نے تنقید بھی کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More