Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مداح نے ٹریفک جام میں بھی لیونل میسی کا پیچھا نہ چھوڑا

مداح نے ٹریفک جام میں بھی لیونل میسی کا پیچھا نہ چھوڑا

مداح نے ٹریفک جام میں بھی لیونل میسی کا پیچھا نہ چھوڑااسی طرح کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں مداح کو لیونل میسی سے فرمائش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

لیونل میسی نے مداح کے لیے شرٹ پر دستخط کرنے کے بعد اس سے ہاتھ بھی ملایا۔ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد مداح لیونل میسی کی مزید تعریف بھی کر رہے ہیں کہ انہوں نے ٹریفک جام میں بھی مداحوں کا خیال رکھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More