Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

لیجنڈری ہدایت کار و پروڈیوسر ایس سلیمان انتقال کر گئے

نمازہ جنازہ جمعہ کو ادا کی جائے گی

لاہور (نیوزپلس) پاکستان فلم انڈسٹری کے لینجڈری سینئر ہدایت کار و پروڈیوسر ایس سلیمان طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں جہان فانی سےرخصت ہو گئے۔

ایس سلیمان کی اہلیہ معروف اداکارہ زریں پناہیں کہتی ہیں کہ ایس سلیمان گزشتہ ایک سال سے مختلف اوقات میں نجی اسپتال میں زیرعلاج رہے،دو روز قبل ایس سلیمان کی حالت زیادہ بگڑی اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

اہلیہ کا کہنا تھا کہ ایس سلیمان کی نماز جنازہ جمعہ کو نجی سوسائٹی میں اداکی جائیگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More