تہران (نیوز پلس)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حکومت جنگ یا محاذآرائی سے بچنے کیلئے روزانہ کی بنیا دپرکام کررہی ہے ۔سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں ایرانی صدر حسن رو حانی کا کہنا تھا کہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کونشانہ بنائے جانے اور بدلے میں ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا ئے جانے کے بعد سے دونوں ممالک میں کشیدگی میں اضافہ ہواہے۔