راولپنڈی (نیوز پلس) ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز حسین جام شہادت نوش کیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز حسین ہوئے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مہمند میں پاک افغان سرحد کا یہ علاقہ دہشتگردوں کی آمد و رفت کا اہم روٹ تھا، بارودی سرنگ سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں نے لگائی۔