Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

صد ر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد

کرسمس کا تہوار حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے امن، محبت، برداشت اور ہم آہنگی کے پیغام کاعکاس ہے

اسلام آ باد (نیوز پلس)صد ر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی کرسمس کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کرسمس کا تہوار حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے امن، محبت، برداشت اور ہم آہنگی کے پیغام کاعکاس ہے۔ کرسمس تہوار کے موقع پر صدر اور اعظم نے اپنے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت اقلیتوں سمیت ملک کے تمام شہریوں کیلئے یکساں مواقع پر یقین رکھتی ہے، تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں مسیحی برادری کی خدمات قابل قدر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More