Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سیہون پولیس کا سماجی برائی فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 4 خواتین اور 2 مرد گرفتار

پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

سیہون شریف (نیوز پلس) سیہون پولیس کا سماجی برائی فحاشی کے اڈے پر چھاپہ 4 خواتین اور 2 مرد گرفتارکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایس ایچ او سیہون ذیشان لاشاری کی سربراہی میں سیہون پولیس نے سہون کے علاقہ کربلا محلہ میں سماجی برائی فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 4 خواتین مسمات نظیراں مسمات سنہری مسمات اختر زوجہ غلام علی چاندو مسمات سونیہ زوجہ اقبال 2 مردوں فرحان ماچھی اور جاوید ملاح کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More