سہون شریف(نیوز پلس) سہون شریف پولیس نے ایس ایچ او ذیشان لاشاری کی سر براہی میں چوروں کے خلاف کامیاب چھاپہ مارا چھاپے کے دوران چار ملزمان جن میں سجاد عرف چھوٹو ماچھی،سکندر اوٹو،انور اوٹو اور اعظم ابڑو کو رنگ ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے نقدی مبلغ چار لاکھ روپے کیش اور ایک سو ستانویں گرام سونا بر آ مد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اس موقع پر ایس ایچ او ذیشان لاشاری نے کہا کہ ان جیسے ملزمان کے خلاف کاورائیاں جاری رہے گی