Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سڈنی ٹیسٹ، عامر جمال کی شاندار بیٹنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے

سڈنی ٹیسٹ، عامر جمال کی شاندار بیٹنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں عامر جمال نے شاندار بیٹنگ کرکے شائقین کے دل جیت لیے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 88 اور سلمان آغا نے 67 رنز بنائے جب کہ عامر جمال نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 82 رنز جوڑے جس پر شائقین انہیں داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔عامر جمال کی بہترین بیٹنگ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں سراہا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More