Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سنجے بھنسالی کی فلم ‘ہیرامنڈی’ ریلیز

سنجے بھنسالی کی فلم ‘ہیرامنڈی’ ریلیز

ممبئی:  معروف بھارتی فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ نیٹ فلکس پر ریلیز کر دی گئی۔

ویب سیریز میں تقسیم برصغیر سے قبل زمانے کی منظر کشی کی گئی ہے جس میں طوائفوں کا ایک کوٹھا آزادی کی جنگ میں شامل ہوجاتا ہے۔

سنجے لیلا بھنسالی کے مطابق ’ہیرا منڈی‘ محبت، طاقت، آزادی اور ایسی خواتین کی کہانی ہے جو اپنی خواہشات اور جدوجہد کیلئے منفرد کردار میں نظر آتی ہیں۔

نیٹ فلکس کے لئے بنائی گئی ڈیبیو ویب سیریز یم مئی کو ریلز ہوئی جس کا مداح بے تابی سے انتظار کر رہے تھے۔

فلم ‘ہیرامنڈی’ کی کہانی 1940ء کے دور میں سیٹ کہا گیا ہے اور اس میں دربار والوں اور طفوائفوں کے درمیان تعلقات پر کہا کی بنیاد رکھی گئی ہے۔

اس ویب سیریز کے ٹریلر میں آزادی سے پہلے درباریوں کی زندگیوں میں محبت اور دھوکہ دہی کی کہانی کو شاندار انداز میں دکھایا گیا ہے۔

ویب سیریز’ ہیرامنڈی’ کی مگیا کاسٹ میں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، ادیتیہ راؤ حیدری، رچاچڈا اور سنجیدہ شیخ سمیت دیگر کاسٹ شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More