Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ریحان احمد ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دنیا کرکٹ کے کم عمر ترین کھلاڑی

ریحان احمد نے 18 سال اور 126 دن کی عمر میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں لیں

ریحان احمد ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دنیا کرکٹ کے کم عمر ترین کھلاڑی

انگلینڈ ٹیم کے اسپنر ریحان احمد ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دنیائے کرکٹ میں کم عمر ترین پلئیر بن گئے

ریحان نے کراچی ٹیسٹ میں 18 سال اور 126 دن کی عمر میں ڈیبیو پر 48 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں ،

ریحان احمد سے قبل یہ اعزاز آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کے پاس تھا جنہوں نے 18 سال اور 193 دن کی عمر میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں حاصل کر رکھا تھا

جبکہ پاکستانی آل راؤنڈر بوم بوم شاہد آفریدی کو 18 سال 235 دن کی عمر میں 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More