Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دے دی

جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دے دی

 ٹرمپ اقتدارکیلئے جمہوریت قربان کرنے کوبھی تیار ہیں اور خود کو اقتدار میں لانے کے لیے امر یکی جمہوریت کو قربان کرنے کے لیے تیار ہیں امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ پر نازی جرمنی جیسی زبان استعمال کرنے کا الزام لگا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ خود کو اقتدار میں لانے کے لیے امر یکی جمہوریت کو قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔

پنسلوینیا سے 2024 کی صدارتی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ اور ان کے حامی 2024 انتخابات میں بھی سیاسی تشدد چاہتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More