Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان اسکواڈ میں 2 کھلاڑی ڈراپ

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان اسکواڈ میں 2 کھلاڑی ڈراپ

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کھلاڑیوں کی تعداد 18 سے 16 کر دی گئی۔ ذرائع

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے لیفٹ آرم اسپنر فیصل اکر، اور پیسر عامر جمال کو باہر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اسکواڈ اب 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو جائے گا، منتخب پلیئرز میں کپتان شان مسعود، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، آصف آفریدی، بابراعظم، حسن علی، امام الحق، کامران غلام شامل ہیں۔

خرم شہزاد، محمد رضوان، نعمان علی، روحیل نذیر، ساجد خان، سلمان علی آغا، سعود شکیل اور شاہین آفریدی بھی اسکوڈ کا حصہ ہوں گے۔

 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More