اسلام آ باد (نیوز پلس) مشرف سنگین غداری کیس کے عدالتی فیصلے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنا ردّ عمل میں کہا ہے کہ ’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل میں مختصر کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔جبکہ پیپلز پارٹی دیگر سینئر رنماوٗں نے جن قمر زمان اور سعید غنی نے عدالت کے اس اہم فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے سعید غنی نے کہا کہ پاکستان میں کسی فوجی آمر کوپہلی بار عدالت نے سزا سنائی، فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔