Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

تھانہ گذری پولیس کا گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ

چھاپے کے دوران فحاشی کرتے 7 خواتین سمیت 8 مرد گرفتار

کراچی (نیوز پلس ) تھانہ گذری پولیس نے ایس ایچ او آغا معشوق علی پٹھان کی قیادت میں فحاشی میں ملوث ایک بنگلہ نمبر 48/1 ایگزیکٹیو لانج اسٹریٹ نمبر فیز 4 میں گسیٹ ہاؤس پر چھاپہ مار

کر غیر اخلاقی سر گرمیوں میں ملوث سات خواتی سمیت آٹھ مردوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جبکہ گیسٹ ہاؤس چلانے والے مالکان شاہ رخ اور ارشد جعفری موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگ گئے جن کی تلاش جاری ہے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گذری آغا معشوق علی پٹھان کو دوران گشت ایک باخبر ذرائع نے اطلاع دی کہ گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں غیر اخلاقی کام جاری ہے جس کی اطلاع پر آغا معشوق علی پٹھان نے ای ایس آئی ندیم ممتاز اور دیگر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں ساتھ خواتین سمیت آٹھ مردوں کو رنگے ہاتھوں گفتار کر کے تھانہ گذری منتقل کرنے کے بعد فوری طور پر ایف آئی آر درج کر لی جوں ہی اس کی خبر علاقے کے باسیوں کو ملی تو انہوں آغا معشوق پٹھان کا شکریہ ادا کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More