اسلام آباد(نیوز پلس) پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے بھارت کے اندر سے بھی انسانی حقوق کی تنظیموں نے حالیہ قانون سازی کو امتیازی قرار دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارتی قانون سازی جھوٹ پر مبنی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متنازع بل کو غیرآئینی اور مسلمانوں کے خلاف قرار دیا ہے۔