Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایٹمی جنگ نہیں جیتی جا سکتی ،اقوام عالم کو گریز کرنا ہو گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز

خیرسگالی مذاکرات، باہمی اعتمادکی بحالی، ایٹمی خطرات میں کمی اورتخفیف اسلحہ کیلئے ٹھوس اقدامات کریں

جنیوا (نیوز پلس) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک خیرسگالی مذاکرات، باہمی اعتمادکی بحالی، ایٹمی خطرات میں کمی اورتخفیف اسلحہ کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔ انتونیوگوتریز کا مزید کہا تھا کہ ایٹمی جنگ نہیں جیتی جاسکتی اور ہمیں اس سے گریزکرناچاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More