Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایشیا کپ: محمد سراج کی تباہ کن باؤلنگ نے سری لنکن 6 شکار

ایشیا کپ: محمد سراج کی تباہ کن باؤلنگ نے سری لنکن 6 شکار

ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی باؤلر محمد سراج نے اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کراتے ہوئے 21 رنز دے 6 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا سراج نے ایک ہی اوور میں 4 وکٹس لیں ۔سراج کی تباہ کن باؤلنگ کے آگے سری لنکا بیٹرز کی ایک بھی نہ چلی ان کی باؤلنگ کے سامنے بیٹرز بے بس دکھائی دئیے، ایسالگا رہا تھا کہ جیے سراج کی باؤلنگ کے سامنے سری لنکن اپنی بیٹنگ ہی بھول گئے ہوں۔

سراج نے 8 کے مجموعے پر سدیرا سمارا وکراما، پاتھم نسانکا اور چریتھ اسالانکا کو آؤٹ کیا۔

12 کے مجموعے پر محمد سراج اننگز میں اپنی 5 وکٹیں مکمل کرچکے تھے جب انہوں نے دھننجیا ڈی سلوا اور داسن شناکا کو پویلین کی راہ دکھائی۔ سری لنکا کا اسکور 33 پر پہنچا تو سراج نے خطرناک دکھائی دینے والے کوشل مینڈس کو آؤٹ کرکے سری لنکا کی رہی سہی امید پر بھی پانی پھیر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More