کابل (نیوز پلس) افغانستان میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان سخت چھڑپیں جاری ہیں تازہ ترین صورتحال کے مطابق افغناستان کے صوبوں لوگر،سمن گان اورغزنی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران کم از کم 26طالبان ہلاک اور بارہ سے زائد زخمی ہوگئےہیں جبکہ جھڑپوں کے دوران پولیس کے دو اہلکار بھی جاںبحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔