Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پی سی بی کے دفاتر آج بھی بند رہیں گے

دفاتر بند رہنے میں ایک دن کی توسیع کی گئی ہے ۔ پی سی بی ذرائع

لاہور (نیوزپلس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر کی بندش میں ایک روز کی مزید توسیع کے بعد دفاترآج بھی بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ پی سی بی اسٹاف کے ایک رکن کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے پر دفاتر تین روز کیلئےبند کیے گئے تھے۔


ذرائع کے مطابق دفاتر بند رہنے میں ایک دن کی توسیع کی گئی ہے، اسٹاف کے گزشتہ روز کوویڈ 19 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More