Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت مالی بجٹ جون میں پیش کرے گی

پنجاب کا بجٹ پیش ہونے تک تقرر و تبادلے پر مکمل پابندی عائد ہوگی

لاہور (نیوزپلس) پنجاب حکومت 2020-2021 کا مالی بجٹ جون پیش کرے گی ۔ پنجاب محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے پیش کیا جائے گا۔

ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کا بجٹ پیش ہونے تک تقرر و تبادلے پر مکمل پابندی عائد ہوگی جبکہ محکمہ خزانہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More