Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ٹیلر سوئفٹ بھی اے آئی ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں

ٹیلر سوئفٹ بھی اے آئی ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی آرٹیفشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اپنی آن لائن گردش کرنے والی جعلی تصاویر کے بارے میں سخت ناراض اور غصہ ہیں۔رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ ان تصاویر کو استعمال اور پھیلانے کے معاملے پر ڈیپ فیک فحش ویب سائٹس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے پر غور کر رہی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ان جعلی تصاویر کے معاملے پر ٹیلر سوئفٹ کے مداحوں نے بھی تشویش اور غصے کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کی جعلی اور نامناسب تصاویر گزشتہ ہفتے انٹرنیٹ پر سامنے آئی تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More