Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

معروف اداکارہ سارہ خان کے والد انتقال کرگئے

رواں سال 17 جولائی کو اداکارہ سارہ خان اور نامور گلوکار فلک شبیر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے

کراچی (نیوزپلس) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ خان کے والد انتقال کر گئے ہیں ، معروف فوٹو گرافر نے سوشل میڈیا پر سارہ خان کے والد کی ایک یاد گار تصویر بھی شئیر کی ہے

ساتھ ساتھ فوٹو گرافر نے یہ بھی لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ سارہ خان سمیت اُن کے اہلخانہ کو اس مشکل گھڑی میں صبر و جمیل عطا کرے آمین۔‘
یاد رہے کہ رواں سال 17 جولائی کو اداکارہ سارہ خان اور نامور گلوکار فلک شبیر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More