Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مردوں کا دماغ گھٹنوں میں نہیں پیروں تلے ہوتا ہے۔ آمنہ الیاس

وہ کسی کو مارنے یا پیٹنے میں بہترین تجربہ رکھتی ہیں

مردوں  کا دماغ گھٹنوں میں نہیں پیروں تلے ہوتا ہے۔ آمنہ الیاس

وہ کسی کو مارنے یا پیٹنے میں بہترین تجربہ رکھتی ہیں

کراچی (نیوزپلس) پاکستانی شوبز انڈستڑی کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کہتی ہیں کہ مرد وں  کا دماغ گھٹنوں میں نہیں بلکہ ان کے  پیروں تلے ہوتا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کہا کہ وہ کسی کو مارنے یا پیٹنے میں بہترین تجربہ رکھتی ہیں مگر ان کی مذکورہ مہارت کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو ریسلر بنتیں۔ آمنہ الیاس نے کہا کہ مرد حضرات کا دماغ گھٹنوں میں نہیں بلکہ پیروں تلے ہوتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More