Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

قندہار میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 10 طالبان ہلاک

سکیورٹی فورسز نے طالبان کی چار گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔ افغان وزارت دفاع

قندہار (نیوز پلس / مانیڑنگ ڈیسک ) افغانستان کے صوبے قندھار میں آج سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں دس طالبان ہلاک ہوگئے جبکہ افغان وزارت دفاع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے طالبان کی چار گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔

ادھر صوبہ بلخ کے ضلع Charbolak میں افغان فوج نے طالبان کے ایک اجتماع پر فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں 8 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More