Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عائشہ عمر کے نئی فوٹو شوٹ نے ہل چل مچا دی

اداکارہ عائشہ خان نے ایک بار اپنی دلکش تصاویر سے مداحوں کے دل جیت لیے

کراچی (نیوزپلس ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائشہ عُمر کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہل چل مچا دی۔

سوشل میڈیا پر نئے فوٹو شوٹ سے مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے والی خوبرو اداکارہ عائشہ خان نے ایک بار اپنی دلکش تصاویر سے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

عائشہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہوں نے خوبصورت نیلے رنگ میں فراک زیب تن کی ہوئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے دلکش لباس کے ساتھ سلور ہیلز اور سلور جھمکیوں کا انتخاب کیا جس سے اُن کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگ گئے ہیں۔

عائشہ عمر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بھارتی گانے کے چند بول لکھے کہ ’آسمان میں اُڑنے کی آشا

 

جبکہ دیگر تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’مستی بھری من کی بھولی سی آشا۔‘

aysha omar

 

عائشہ عمر کی خوبصورت تصاویرکو ان کے مداع بہت پسند کر رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More