Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

شاہین شاہ آفریدی دنیائے کرکٹ کے قیمتی اثاثہ ہیں ۔ محمد حیفظ

دنیا کے شائقین کرکٹ شاہین شاہ آفریدی ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں

شاہین شاہ آفریدی دنیائے کرکٹ کے قیمتی اثاثہ ہیں ۔ محمد حیفظ

دنیا کے شائقین کرکٹ شاہین شاہ آفریدی ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں

پی سی بی پر تنقید کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ کے معاملے میں 6 سے 8 ہفتے ضائع کئے گئے ،انہیں پہلے ہی انگلیڈ بھیج دینا چاہیے تھا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں انجری کی تشخیص اور ری ہیپ دونوں ہی مناسب انداز میں نہیں ہوتے
اسلام آباد (نیوزپلس) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے مایہ ناز فاسٹ باؤلر

 

شاہین آفریدی کی انجری سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی صرف ہمارے ملک کا ہی نہیں بلکہ دنیائے کرکٹ کا قمیتی اثاثہ ہیں ،دنیا کے شائقین کرکٹ انہیں ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں
پی سی بی پر تنقید کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ کے معاملے میں 6 سے 8 ہفتے ضائع کئے گئے ،انہیں پہلے ہی انگلینڈ بھیج دینا چاہیے تھا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں انجری کی تشخیص اور ری ہیپ دونوں ہی مناسب انداز میں نہیں ہوتے ۔
واضع رہے کہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے اس کے باوجود بھی شاہین شاہ کو مسلسل ٹیم میں رکھا گیا تاہم وہ مکمل فٹ نہ ہونے کی وجہ سے اب انہیں دبئی سے برطانیہ بھیجا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More