Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سی ڈی اے کے پارلیمنٹ لاجز اینڈ ہاسٹل کمیٹی کے عہدیداروں کا جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین کو خراج تحسین

سی ڈی اے کے پارلیمنٹ لاجز اینڈ ہاسٹل کمیٹی کے عہدیداروں کا جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین کو خراج تحسین

اسلام آباد:   سی ڈی اے کے پارلیمنٹ لاجز اینڈ ہاسٹل کمیٹی کے عہدیداروں نے  سی ڈی اے کی تاریخ میں پہلی بار سی ڈی اے بورڈ سے  فیلڈ سٹاف اور ور پارلیمنٹ لاجز اینڈ ہاسٹل کے تمام سپروائزر کی  30 سے زیادہ کیٹگری کی لائن آف پرموشن منظورکروانے پر سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین،صدر خان اورنگزیب خان، ملک سرفراز اور اسد محمود اور چیئرمین سی ڈی اے اور بورڈ ممبران کا شکریہ ادا کیا ہے،

 اپنے ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ یہ پرموشن سی ڈی اے کی تاریخ میں پہلی بار ہوئی ہیں جن کا تمام تر سہرہ سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین، صدراورنگزیب خان، ملک سرفراز اور اسد محمود کے سرجاتا ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More