Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سارہ علی خان نے والد سیف علی خان کو بلیک میل کیوں کیا

سارہ علی ان دنوں اپنی نئی فلم "گیس لائٹ" کی پرموشن میں مصروف ہیں

سارہ علی خان نے والد سیف علی خان کو بلیک میل کیوں کیا

بھارتی شوبز انڈسٹری بالی ووڈ کی اداکارہ سارہ علی خان نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وپ اپنے والد سیف علی خان کو جذباتی طور پر بلیک میل کرتی رہیں۔

واضح رہے کہ سارہ علی ان دنوں اپنی نئی فلم "گیس لائٹ” کی پرموشن میں مصروف ہیں۔

پروموشنل ایونٹ کے دوران ایک پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب والدین کے درمیان طلاق کے بعد میں  نے اپنی ہیرا پھیری کی یہ مہارت اپنے والدین پر استعمال کی ہے اور ماں باپ دونوں کو الگ الگ جذباتی انداز میں بلیک میل کرتی رہیں

اداکارہ نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ صرف 9 سال کی عمر میں بھی یہ بات سمجھ سکتی تھی کہ ہمارے گھر میں ایک ساتھ رہنے والے میرے ماں باپ خوش نہیں تھے اور اچانک جب وہ دونوں نئے گھروں میں رہنے لگے تو بہت خوش تھے اور میری ماں جو مجھے نہیں لگتا کہ 10 سال میں کبھی ہنسی تھیں اچانک بہت خوش ،خوبصورت اور پرجوش ہو گئیں جیسے کہ انہیں خوش رہنا چایے تو دو الگ الگ خوشحال گھروں میں میرے والدین خوش ہیں تو مجھے دکھ کیوں ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More