Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

رائیلی روسو کی پی ایس ایل میں تیز ترین سینچری کا ریکارڈ

رائیلی روسو نے پی ایس ایل8 کے 27 ویں میچ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

رائیلی روسو کی پی ایس ایل میں تیز ترین سینچری کا ریکارڈ

رائیلی روسو کی ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 27ویں میچ میں تیز ترین سینچری بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔

رائیلی روسو نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز کی طرف سے پشاور زلمی کے خلاف 51 گیندوں پر 121 رنز کی جارہانہ اور شاندار کھیل پیش کیا۔

واضح رہے کہ رائیلی روسو نے میچ کے دوران ہی 17 گیندوں پر تیز ترین نصف سنچری بنانے میں بھی کامیاب ہوئے اور ان کا بھی پی  ایس ایل کی تاریخ میں سرفہرت آ گیا ہے ۔

رائیلی روسو نے یہیں پر بس نہیں کیا انہوں نے 41 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور تیز ترین سنچری کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈیا۔

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی رائیلی روسو نے اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 43 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔


 یاد رہے کہ گزشتہ روز جیسن روئے نے پشاور زلمی کے خلاف 145 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی اور جیسن روئے کا پی ایس ایل میں سب سے بڑا انفرادی بنایا۔  

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More