Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

خدا میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ پوپ بینی ڈکٹ کے آخری الفاظ

پوپ بیبی ڈکٹ 2005 ء سے 2013 ء تک کیھتولک چرچ کے سربراہ رہے

خدا میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ پوپ بینی ڈکٹ کے آخری الفاظ

کیھتولک عسائیوں کے سابق روحانی پیشواء پوپ بینی ڈکٹ کے وفات سے قبل ریکارڈ کئے گئے آخری الفاظ سامنے آ گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ بینی ڈکٹ کے ساتھ موجود ایک نرس نے بتایا کہ سابق پوپ کے موت سے قبل ادا کئے گئے الفاظ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

رپورٹس کے مطابق سابق پوپ نے اٹالین زبان میں کہا کہ خدا میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔

پوپ بیبی ڈکٹ 2005 ء سے 2013 ء تھ کیھتولک چرچ کی سربراہی کی جس کے بعد پوپ خرابی صحت کی وجہ سے اس عہدے سے دستبردار ہو گئے تھے۔

یاد رہے کہ 31 دسمبر کو پوپ بینی ڈکٹ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More