Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری

اسمبلی ختم، طالب علم سیدھا کلاس روم جائیں

اسلام آباد :(نیوز پلس ) تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں۔ اسمبلی ختم، طالب علم سیدھا کلاس روم جائیں گے۔تعلیمی اداروں میں داخلے کی وقت طالب علموں کی اسکریننگ لازمی،نزلہ، زکام اوربخارکی صورت میں طلبا کوکلاسزکی اجازت نہ دی جائے، ہر روز چارچارگھنٹے کی دو شفٹوں میں کلاسز ہوں گی۔

دستیاب دستاویزات کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ7 ستمبرکوہوگا۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کووڈ -19 کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More