Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بابر اعظم پاکستان کی خدمت کر کے اپنے خوابوں کو پورا کر رہے ہیں

وہ کبھی بھی اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے کوشش کرنا نہ چھوڑیں

لاہور (نیوزپلس) پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ہر روز پاکستان کی خدمت کر کے اپنے خوابوں کو پورا کر رہے ہیں۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم نے پیغام جاری کیا اور سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

بابر اعظم نے اپنے مداحوں کے لئے پیغام لکھا کہ وہ کبھی بھی اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے کوشش کرنا نہ چھوڑیں۔

پی ایس ایل میں شامل انگلش بیٹسمین ٹام بین ٹین نے بھی بابر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More