سانحہ بلدیہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری:رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم ستمبر 22, 2020 0 کراچی (نیوز پلس) کراچی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 270 صحفات پر مشتمل سانحہ بلدیہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا…