Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان ثوبیہ کمال کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پریس کانفرنس میں اہم خطاب

وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان، اور دیگر وفاقی وزراء کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان محترمہ ثوبیہ کمال کا پریس کانفرنس سے اہم خطاب۔

تفصیلات کے مطابق وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان، اور دیگر وفاقی وزراء کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کیا۔ پریس کانفرنس سے محترمہ ثوبیہ کمال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے کے حوالے سے ثوبیہ کمال کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی بھارتی سازشیں انتہائی قابل مزمت ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے وکیل اور سفیر کے طور پر مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More