‘عہد وفا’ میں سپراسٹار ہمایوں سعید کی دلچسپ انٹری
پاکستان کے مقبول ڈرامے 'عہد وفا' میں ویسے ہی شوبز کی کئی نامور شخصیات موجود ہیں اور اب ہمایوں سعید بھی اس ڈرامے کی کاسٹ کا حصہ بن چکے ہیں۔
خیال رہے کہ 27 فروری 2019 پاکستان کی تاریخ میں وہ یادگار دن ہے جس میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے سرحدی…