دنیا کیاخاموشی کے ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی سربرانیکا (بوسنیا) جیسے مسلم کش فسادات دیکھے گی:وزیر…
اسلام آ باد (نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں پہلے سے موجود لاکھوں فوجیوں کی موجودگی میں مزید فوجی دستے وہاں بھیج دئیے گئے ہیں میں آج کرفیو کو بارہ روز گزر چکے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام بند ہے۔ آر ایس ایس…