یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد (نیوز پلس) یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق کوکنگ آئل 17…