اسلام آباد بھارت نسل کشی کے ذریعے کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے کی سازش کررہا ہے۔وزیر اعظم عمران خان اگست 11, 2019 مقبوضہ کشمیر میں کرفیو،پکڑ دھکڑ اور کشمیریوں کی نسل کشی راشٹریہ سوائم سیوک Sangh کے عزائم کوبے نقاب کررہی ہے جو نازی نظرییپر عمل پیرا ہے