کابل میں شادی کی تقریب میں دھماکہ،65 افراد جاں بحق
کابل (نیوز پلس / مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکام کے مطابق ہفتے کی شب شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم 65 افراد جاں بحق اور185 زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق ایک خود کش بمبار نے شادی کی…