معروف کرکٹر ہاشم آملہ نے حج کی سعادت کر لی
جنوبی افریقہ (نیوز پلس)جنوبی افریقہ کے سابق معروف کرکٹر ہاشم آملا نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد حج کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹیم کی جانب سے 44 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 1277 رنز بنائے،ہاشم آملہ نے پندرہ سال تک…