بچوں کے عالمی دن کے موقع پر گوگل کانیا ڈوڈل جاری
اسلام آ باد (نیوز پلس)اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اسی مناسبت سے معروف سرچ انجن گوگل نے نیا ڈوڈل متعارف کر وادیا ہے۔گوگل کے اس دلچسپ ڈوڈل میں ننھے کرداروں کو مختلف سرگرمیاں کرتے…