گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی بحالی کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز طلب کرلیا
کراچی (نیوز پلس)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی بحالی کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کے روز طلب کرلیا اور اجلاس کاٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جبکہ اجلاس کا دعوت نامہ اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو بھیجا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق…