گرین لائن منصوبہ تاخیر کا شکار نہیں ہوا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل
کراچی (نیوز پلس)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ گرین لائن منصوبہ تاخیر کا شکار نہیں ہوا گرین لائن بس منصوبے کا انڈر گراوٗنڈ راستہ مکمل ہو رہا ہے۔ نمائش چورنگی پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے کے بعد عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو میں…