اہم خبریں زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی رکنے کی وجہ سے اب ذخائر میں آہستہ آہستہ اضافہ ہورہا ہے۔باقر رضا اگست 30, 2019 گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر کہنا تھا کہ پچھلے کچھ مہینوں سے زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی رک گئی ہے، اب ذخائر میں آہستہ آہستہ اضافہ ہورہا ہے