عدالت کا معروف اداکار محسن عباس کی اہلیہ کی جانب سے خلع کی درخواست پر اداکارکو سترہ ستمبر کو طلب
لاہور(نیوز پلس) عدالت نے معروف اداکار،گلوکار محسن عباس کی اہلیہ کی جانب سے خلع کی درخواست پر اداکارکو سترہ ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔ لاہور کی فیملی عدالت میں فاطمہ سہیل کی اداکارمحسن عباس سے خلع کی درخواست پر سماعت ہوئی۔فیملی عدالت کے جج بابر…