گستاخ رسول ﷺ نوتن لال کو پولیس نے گرفتار کر کے تشویش شروع کر دی گئی
گھوٹکی(نیوز پلس)گستاخ رسول ﷺ نوتن لال کو پولیس نے گرفتار کر کے تشویش شروع کر دی گئی تفصیلات کے مطابق شعبہ تعلیم سے وابستہ نوتن لال جو ایک کالج میں لیکچرار ہے اس نے دوران تعلیم اپنی کلاس میں جناب رسول خدا ﷺ کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال…