سید خورشید شاہ کی گرفتاری۔۔پیپلز پارٹی رہنماوں کا سخت رد عمل
پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو،شیریں رحمن، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور ترجمان سندھ حکومت…