کے الیکڑک کا گیس پریشیر کا بہانہ: کراچی شہر کے مخلتف علاقوں میں رات بھر لوڈشنڈنگ
کراچی (نیوز پلس) کراچی میں کے الیکٹرک نے گیس پریشر میں کمی کا بہانہ بناکر لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ہے اور رات کے اوقات میں بھی شہر میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ عوام گرم موسم میں بجلی کی بندش سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ شہر…